the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گوا،3اپریل(ایجنسی) پولیس نے ایک ہائی پروفائل سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے. اس ریکیٹ کو ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے چلایا جا رہا تھا. پولیس نے اس معاملے میں تین افراد کو گرفتار کرتے ہوئے دو خواتین کو اس جسم فروشی کے دلدل سے باہر نکالا ہے. پولیس متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کر کے اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے.

معلومات کے مطابق، شمالی گوا کے کیلنگوٹ علاقے میں گوا پولیس کی کرائم برانچ نے کارروائی



کرتے ہوئے ایک ویب سائٹ کے ذریعے جنسی ریکیٹ چلائے جانے کا پردہ فاش کیا . یہاں سے دو خواتین کو پولیس نے چھڑایا. اس کے ساتھ ہی دو مرد اور 27 سالہ ایک خاتون کو ریکیٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے.


پولیس نے بتایا کہ یہ ریکیٹ ویب سائٹ، فیس بک اور واٹس اپ کے ذریعے خواتین کی فحش تصاویر اور ان کی معلومات فراہم کرتا تھا. گاہکوں کے ساتھ نمٹنے کے موبائل نمبر اور ای میل کی شناخت بھی سائٹ پر موجود رہتی تھی. کلائنٹ سے ڈیل کرنے کے بعد انہیں شہر میں واقع ایک خاص جگہ پر لے جایا جاتا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.